• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا‘ علیمہ خان

راولپنڈی (ایجنسیاں)بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا ہے‘ اگر خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو گھر جائیں۔اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہ کیا علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید