• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب پنجاب کے فیصلے بنی گالہ میں نہیں صوبے کے اندر ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور( این این آئی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد اختیارات کی درست منتقلی نہیں ہوئی، اب پنجاب کے فیصلے بنی گالہ میں نہیں صوبے کے اندر ہوتے ہیں، پنجاب کا مقامی قرض زیرو ہوچکا ہے، 18ویں ترمیم کے بعد اختیارات کی منتقلی سے جس طرح صوبوں کو طاقت ملنا تھی وہ نہیں مل سکی۔ پنجاب اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ کس ادارے کے بجٹ میں کمی کرنی ہے اور کس میں اضافہ ہونا ہے اس کے فیصلے وزیرِاعلی پنجاب نے اپنی سربراہی میں کیے ہیں، لوگوں کو نظر آ رہا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید