• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے میں کشیدگی، پاکستان کی 32 پروازیں منسوخ، 70 میں تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) خطے میں کشیدگی کے باعث منگل کو پاکستان کا فلائٹ آپریشن متاثر رہا۔ قومی ایئر لائن کی جانب سے فلائٹ شیڈول بحال کیے جانے کے باوجود مختلف ایئرپورٹ کی 32 پروازیں منسوخ کی گئی جبکہ 70 میں تاخیر رپورٹ ہوئی۔ پشاور ایئرپورٹ سے 8 اسلام اباد کی 5 لاہور کی سات کراچی کی 8 سیالکوٹ کی 3 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید