• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی بینچ؛ LLBکی مدت 5 سے کم کرکے 4 سال کرنے کا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ نے ایل ایل بی پروگرام کی مدت پانچ سے سال سے کم کرکے چار سال کرنے کا حکم جاری کردیا جبکہ بیرون ملک سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیےʼʼ سی لاء کا ٹیسٹ بھی ختم کرنے کی ہدایت دی ہے ،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بینچ نے بدھ کے روز لیگل ایجوکیشن ریفارمز کیس کی سماعت کے دوران احکامات جاری کئے۔
اہم خبریں سے مزید