• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ؛ بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (ناصر چشتی )ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 10پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان، سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے ،نیپرا اتھارٹی 30 جون کو درخواست پر سماعت کرے گا، سی پی پی اے کے مطابق مئی میں 12 ارب 75 کروڑ یونٹس سے زائد بجلی پیدا کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید