• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NDMA نے شمالی علاقہ جات میں ممکنہ گلاف کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے شمالی علاقہ جات میں ممکنہ گلاف کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ تر جمان کے مطا بق شمالی علاقہ جات میں شدید گرمی، مون سون بارشوں اور مغربی موسمی سلسلے کے زیر اثر گلاف کا خطرہ بڑھ گیا ۔گلاف کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال سے رابطہ سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید