• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر بینک برانچوں میں خصوصی افراد کی سہولتوں میں بتدریج اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر بینک برانچوں میں خصوصی افراد کو فراہم کی جانے والی سہولتوں میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ، خصوصی افراد کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی میں فیصل بینک سر فہرست ہے۔
اہم خبریں سے مزید