• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا اپوزیشن سے مصافحہ، اثرات سیاست میں نظر آئینگے؟ تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھاکہ پانچ دن کی جنگ سے بھارت خطے کے چوہدری سے مزارع بن گیا،رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف، جنید اکبر خان نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ کسی مسکراہٹ سے یا ہاتھ ملانے سے بات آگے بڑھ سکتی ہے۔حکومت کی ذمہ داری زیادہ آتی ہے حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے۔

اہم خبریں سے مزید