• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جب تک امن نہیں آتا فاٹا پر ٹیکس نہ لگایا جائے،اسد قیصر

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فاٹا پر ٹیکس کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے ، جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ جب تک امن نہیں آتا ، جب تک لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتا تب تک ٹیکس نہیں لگایا جائے ، ہمیں امن دیں تو پھر ہم ٹیکس بھی دیں گے ۔
اہم خبریں سے مزید