• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گرلز نیٹ بال: پاکستان نے جاپان کو بھی ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں جاپان کو 39- 79 سےشکست دے دی۔ جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان پا نچواں میچ منگل کو مالدیپ کے خلاف کھیلے گا۔پاکستان پول بی میں آٹھ پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہے ۔