• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رستم پاکستان دنگل اکتوبر میں کرانے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نےرستم پاکستان دنگل اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں کرانے کافیصلہ کیا ہے۔ عدنان ٹائراں والا اور گلزار پہلوان فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکے ہیں ۔ اس موقع پر دیسی کشتیوں کے چھوٹے بڑے جوڑ بھی ہوں گے ۔