• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FPSC: جولائی کے طے شدہ انٹرویوز ملتوی کردیے

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے گریڈ 19 اور اس سے اوپرکی متعدد آسامیوں کے انٹرویوز ملتوی کر د یے ہیں۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے انٹرویوز ملتوی کرنے کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق گریڈ 19 اور اس سےاوپرکی آسامیوں کیلئے اسلام آباد سینٹر میں شیڈول انٹرویوز ملتوی کئے گئے ، انٹرویوز ایف پی ایس سی اسلام آباد سینٹر میں 28سے 31 جولائی 2025 تک شیڈول تھے۔ سرکلر کے مطابق انٹرویوز اگست 2025 کے پہلے ہفتے میں دوبارہ شیڈول کئے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید