• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی کی 32 پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر محکمہ چارجڈ پارکنگ کے ایم سی نے شہر بھر میں 32 کے ایم سی کے زیرِ انتظام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے یہ فیصلہ یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید