اسلام آباد(طاہر خلیل ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف، معروف تجزیہ نگار سردار فہیم کے قتل سمیت 15 ہائی پروفائل کیسز ریکارڈ مدت میں ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کر نے والی پوری ٹیم سے ملاقات کی اور اسلام آباد پولیس کے افسران و جوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔