• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد بخش سانگی جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور، قرات العین فاطمہ ڈپٹی سیکریٹری کامرس ڈویژن تعینات

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) جوائنٹ سیکریٹری اقتصادی اُمور ڈویژن اور سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ 20کے افسر محمد بخش سانگی کو جوائنٹ سیکریٹری مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی جبکہ تقرری کی منتظر پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کی گریڈ 19کی افسر قرات العین فاطمہ کو ڈپٹی سیکریٹری کامرس ڈویژن تعینات کیا گیا ۔وہ رخصت ختم ہونے پر13جولائی کو چارج لیں گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر د یے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید