• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ روات کے علاقہ میں خواجہ سرا قتل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ روات کے علاقہ میں خواجہ سرا کو قتل کردیاگیا،پولیس کے مطابق ڈھوک شوکت میں ٹرانسجینڈر شہزاد المعروف انجلی کو چاقو گھونپ کر موت کے گھاٹ اتاردیاگیا، مقتول فیصل آباد کارہنے والاتھا اس کی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال راولپنڈی منتقل کردی گئی ،پولیس کاکہناہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ لڑائی جھگڑے پر پیش آیا تاہم تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کرلی۔
اسلام آباد سے مزید