• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ میں عشرہ مجالس

کراچی (پ ر ) سید وقار زیدی اور آل جاوید زیدی کی جانب سے ذکر حسین ؑکی مجالس 12 تا 20 محرم روزانہ شب ساڑھے 9 بجے امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہونگی، علامہ حسن ظفر نقوی تاریخ تشیع کے موضوع پر خطاب کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید