• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس سید احسن رضا کاظمی کے گھر کے بل جمع ہونے کے باوجود واپڈا نے بجلی کاٹ دی

راولپنڈی(راحت منیر)باخبرذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید احسن رضا کاظمی کے جھنگی سیداں میں گھرکے بل جمع ہونے کے باوجودواپڈا نے غلطی سے بجلی کاٹ دی ۔لاہور ہائی کورٹ میں سنیارٹی پر35ویں نمبر پر موجود جسٹس سید احسن رضا کاظمی نے گھردو بجلی کے میٹروں کے بل مئی اور جون کے واجب الادا تھے۔ ملتان تعیناتی کے دوران جسٹس سید احسن رضا کاظمی نےدو نوں بل ملتان میں جمع کرادئیےتھے۔

ملک بھر سے سے مزید