• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین روزہ میچ: پاکستان شاہینز کے اوپنر اذان اویس 94 پر ناٹ آؤٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہوو میں پاکستان شاہینز نے دورۂ انگلینڈ میں پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف تین روزہ میچ کے پہلے دن 4 وکٹ پر 185 رنز بنائے تھے۔ اذان اویس 94 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ بارش کے سبب 55.4 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ منگل کو سلیکٹ الیون نے ٹاس جیت کر پاکستان شاہینز کو بیٹنگ دی ۔ اوپنرز اذان اویس اور شامل حسین نے 78 کی شراکت قائم کی۔ شامل حسین 42 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔اذان اویس 94 اور وکٹ کیپر روحیل نذیر 7 رنز پر ناٹ آئوٹ ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید