کوہاٹ (نامہ نگار)کوہاٹ ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ اور آپریشن میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔ 15دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ک دہشتگردوں کے خلاف چھپری ،کنڈائو ، شناوڑی زرگری نریاب اور دیگر پہاڑی علاقوں میں آپریشن جاری، 200 سو سے زائد آرمی اور پولیس اہلکار شریک ،وہاٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ ڈویژن عباس مجید نے بتایا کہ کوہاٹ ڈویژن مختلف اضلاع کے پہاڑی سلسلوں میں دہشتگردوں کے خلاف بہت بڑا اور فیصلہ کن آپریشن جاری ہے۔