• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سیزن سے قبل تمام ریجنل کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈنے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے نئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی ہے۔ 2024-25 کےسیزن سے پہلے تمام ریجنل کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز اگست میں 400 ریجنل کھلاڑیوں کا فٹنس جائزہ لیں گے۔ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیموں کیلئے بھی فٹنس ٹیسٹ لازم قرار دے دی گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید