• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؓنے اسلام کی سربلندی کے لیے مثالی جہاد کیا،ڈاکٹر اشرف آصف جلالی

لاہور(خبرنگار) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے حسن آباد شریف میں سالانہ ”شہادت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس“ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاسیدنا امام حسین ؓنے اسلام کی سربلندی کے لیے مثالی جہاد کیا۔
لاہور سے مزید