• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم میں امن وامان کے استحکام کیلئے حکومت کی کاوشیں لائقِ تحسین ،سیکرٹری اوقاف

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے داتاؒ دربار میں منعقدہ”حضرت سیّدنا امام حسین کانفرنس“سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محرم الحرام میں امن وامان کے استحکام کے لیے حکومت کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں۔انسانیت کو درپیش چیلنجز کا حل اسوہ حسینی میں ہے، انسانی اقدار کے تحفظ کے لیے امامِ عالی مقامؓ کی سیرت پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید