• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس انٹرن شپ کے 10ویں بیج کی افتتاحی تقریب، 62 طلبا و طالبات کی شرکت

لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس انٹرن شپ کے 10ویں بیج کی افتتاحی تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی جس میں پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف لاہور کے بی ایس کرمنالوجی ڈگری پروگرام کے 62 طلبا و طالبات شامل ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریننگ پنجاب راؤ منیر ضیا نے طلبا و طالبات کو انٹرن شپ پروگرام کے فیچرز بارے آگاہ کیا۔
لاہور سے مزید