• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر ریلوے لاہور نارووال سیکشن پر ٹرینوں میں بوگیوں کی کمی کا نوٹس لیں ،جماعت اسلامی

لاہور( جنرل رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی لاہور نارووال سیکشن پر ٹرینوں میں بوگیوں کی کمی کا نوٹس لیں جماعت اسلامی ضلع شیخوپورہ کے امیر چوہدری زاہد عمران کوروٹانہ چوہدری فرحان شوکت ہنجرا نے کہا ہے کہ نارووال سیالکوٹ جانے والی ٹرینوں میں عوام ریل گاڑیوں کی چھتوں انجنز پر سوار ہو کر سفر کرنے پر مجبور ہیں ۔
لاہور سے مزید