• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکندرخان گھڑی نہرمیں ڈوبنے والے بچے کی نعش دوسرے روز برآمد

پشاور (کرائم رپورٹر) پشاور کے علاقے سکندرخان گھڑی نہرمیں ڈوبنے والے بچے کی نعش آپریشن کے دوران برآمد کرلی گئی ۔ گزشتہ روز عمر گل روڈ سکندر خان گھڑی کے نہر میں کم سن بچہ ڈوب کر لاپتہ ہوگیا تھاجس کو تلاش کرنے کیلئے دوسرے روز بھی ریسکیو1122 کا سرچ آپریشن جاری رہا۔ بچے کی شناخت عظمت ولد گرام اللہ سے ہوئی جس کی عمر 5 سال تھی اور وہ گزشتہ صبح سے لاپتہ ہوگیاتھا ۔
پشاور سے مزید