• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹاؤن، اسکولوں کے 7 ہزار بچوں میں حکومت کی جانب سے مفت کتب تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ٹی ایم سی صدر منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور امن کا دارومدار بہتر نظام تعلیم اور طریقہ تدریس پر منحصر ہے قوموں کی بقاء تعلیم کے فروغ میں ہی مضمر ہے ہماری اوّلین ترجیحی ہے کہ صدر ٹاؤن کے سرکاری اسکولوں میں نظام تعلیم کا معیار مزید بہتری کی طرف لے جایا جائے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر ٹاؤن کے اسکولوں کے 7ہزار بچوں میں سندھ گورنمنٹ کی جانب سے مفت کتب کی تقسیم کے موقع پر کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید