• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

القادر ٹرسٹ کیس، عمران اور بشریٰ کی سزا معطلی کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے استدعا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) بانی پی ٹی آئی عمران اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت القادر ٹرسٹ کیس میں سزا معطلی کی درخواست کی جلد سماعت کی استدعا کی ہے۔ اس ضمن انکی طرف سے متفرق درخواستوں میں بیرسٹر سلمان صفدر نے موقف اختیار کیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 17 جنوری کو سزا ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید