• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ملتان کالج آف آرٹس کے اسسٹنٹ پروفیسر خالد چوہان انتقال کرگئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا ملتان کالج آف آرٹس کے اسسٹنٹ پروفیسر خالد چوہان گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ جنازہ گاہ رضا آباد میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں ضلعی انتظامیہ کے افسران سمیت مختلف مکاتب فکر کے نمائندگان نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحوم کی رسم قل جمعرات 10 جولائی جامع مسجد مقبول افغان کالونی نزد ایم ڈی اے چوک صبح 6 بجے ادا کی جائے گی۔ 
ملتان سے مزید