• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج پشاور سے جعفر کی روانگی منسوخ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)محکمہ ریلوے کے مطابق 9 جولائی کو پشاور سے کوئٹہ روانہ ہونیوالی جعفر ایکسپریس آج بدھ کوپشاور سے روانہ نہیں ہوگی اسی طرح 10 جولائی کو کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانیوالی بولان میل کو ایک روز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے 11 جولائی سے کوئٹہ سے روانہ ہونیوالی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہونگی۔
کوئٹہ سے مزید