• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھرپردھاوابول کرفائرنگ اور ڈنڈے مار کر 4افراد کوزخمی کردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) دودرجن افراد نے گھرپردھاوابول کرفائرنگ اور ڈنڈے مار کر 4افراد کوزخمی کردیا، تھانہ صادق آباد کونعمت اللہ نے بتایاکہ الیاس ٹاؤن میں گھر کے دروازے پر گل جان ہمراہ 25 ملزمان مسلح پستول، راڈ، سوٹے آگئے اور گالیاں و دھمکیاں دینے لگے میں نے دروازہ کھولا تو گل جان نے للکارا کہ اسے جان سے مار دو جس پر عبداللہ خان مسلح پسٹل نے فائر کیا جو مجھے دائیں کہنی پر لگا میرا رشتہ دار محمد شاکر ،، قدرت اللہ اور گھر کی عورتیں اور اہلِ محلہ اکٹھے ہونے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے وہاں سے چلے گئے وجہ عناد قبل ازیں لڑائی جھگڑا ہوا تھا ۔
اسلام آباد سے مزید