• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارکنگ فیس لینے پر نیو ایم اے جناح روڈ سے ایک شخص گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پارکنگ فیس لینے پرکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے نیو ایم اے جناح روڈ پر کارروائی کرکے ایک شخص گرفتار کرلیا ،کے ایم سی کے مطابق میئر کراچی نے رواں مالی سال سے پارکنگ کی فیس ختم کردی ہے اور عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ کے ایم سی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس ادا نہ کریں اور شکایت کی صورت میں متعلقہ حکام سے رابطہ کریں شہری مفت پارکنگ ایریاز کا استعمال کریں اور گاڑیاں اور موٹر سائیکل بہتر انداز میں پارک کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید