• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ، جمشید محمود عرف جامی کی سزا معطل، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے فلم پروڈیوسر رائٹر اور ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے اور زر ضمانت 50ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید