• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ حمیرا اصغر علی کی موت قتل قرار، مقدمہ درج کروانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیشن عدالت جنوبی میں دائر درخواست میں شہری شاہ زیب سہیل نے حمیرااصغر کی موت کو قتل قرار دے دیا اور واقعے کا مقدمہ درج کروانے کے لئے درخواست دائر کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید