• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اور پاکستان میں قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد شروع

اسلام آباد (فاروق اقدس) سعودی عرب اور پاکستان میں قیدیوں کے تبادلے پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا، کوشش کی جا رہی ہے کہ مختلف جرائم میں جونی دس سال کی سزا کاٹ رہے ہیں وہ اپنی بقیہ قید اپنے ملک میں پوری کریں تاکہ انہیں اپنے عزیزو اقارب سے ملاقات کے مواقع حاصل ہو سکیں۔ اس حوالے سے نتیجہ خیز پیشرفت ہوئی ہے۔ یہ بات سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی۔

اہم خبریں سے مزید