• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل اثاثہ جات کی قدر جاننے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نےپاکستان سپر لیگ کے اثاثہ جات کی قدر جاننے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کام کیلئے ایک کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کی غرض سے اشتہار دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی ویلیو ایشن میں چھ ٹیمیں شامل ہیں۔ کمرشل رائٹس کی بھی ویلیو ایشن کرائی جائے گی، ویلیو ایشن کے بعد اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ ہو گا ، ذرائِع کے مطابق اگلے ایڈیشن سے قبل نئی ٹیموں ، ٹائٹل اسپانسر شپ اور براڈ کاسٹ رائٹس کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید