• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ: بہادر علی کی سنچری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ( کراچی ریجن ) میں یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر زون چار کی پہلی اننگز 133 رنز کے جواب میں زون ایک نے مقررہ 75 اوورز میں 6 وکٹ پر 293 رنز بنائے۔ بہادر علی 104، علمان شفیق نے 62، احمد خان نے 48 نا ٹ آئوٹ اور فضل سبحان نے 33 رنز بنائے۔
اسپورٹس سے مزید