• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی سی راولپنڈی کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) نے 26نومبر 2024کے احتجاج کے 14 مقدمات میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے، عدالت نے ضمانت ملزم اور وکیل صفائی کی غیر حاضری پر خارج کی۔
اہم خبریں سے مزید