• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سائٹ اے پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم دو افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق عصمت اللہ اور قاسم نامی افغان شہری غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید