کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بلال کالونی کے علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شدید مزاحمت سامنے آئی، پولیس نے 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔