• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اےکی نو تعمیر شدہ بلڈنگ کی مرکزی دیوار پر لگے لوگو سے Mٹوٹ کر زمین بوس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی نو تعمیر شدہ بلڈنگ کی مرکزی دیوار پر لگے ایم ڈی اے کے لوگو سے Mٹوٹ کر زمین بوس ہوگیا ہے، انجینئرز نے ٹھیکہ دار کی جانب سے غیر معیاری میٹریل کے استعمال کے باعث Mگر نے کو وجہ قرار دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایم ڈی اے کی نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کو انتظامیہ کے حوالے ہوئے ایک سال بھی نہ ہوا ہے، شہریوں نے تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی ہیں۔
ملتان سے مزید