• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کی مجالس عاملہ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام ملتان کی ضلعی مجلس عاملہ و ملتان سٹی اور صدر کی تمام مجلس عاملہ کا مشترکہ اجلاس آج جمعہ جامعہ قاسم العلوم گلگشت کالونی ملتان میں ہوگا جس کی صدارت ضلعی امیر مفتی عامر محمود کرینگے جبکہ ضلعی جنرل سیکریٹری نور خان ہانس ایڈوکیٹ سمیت دیگر ذمہ داران شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید