• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت بڑھانا قوم سے دشمنی ہے، تاجر برادری

پشاور (لیڈی رپورٹر)پشاورکی تاجربرادری نے ہرپندرہ روزبعدپیٹرول،ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،بجلی پیک اوورزکادائرہ بڑھانے کوکاروباردشمن اقدامات قراردیدیا،ایک ماہ کے دوران مجموعی طورپرپیٹرول کی قیمت میں 18روپے52پیسے اورڈیزل میں 29روپے 71پیسے اضافہ عوام کوخودکشی پرمجبورکرنے کے مترادف ہے،ملکی حالات ایسے فیصلوں کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں۔
پشاور سے مزید