اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف نے صبغت اللہ سلطان کو ڈائریکٹر پبلک افیئرز یونٹ مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیرشاہ نے ان کی تقرری کا نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔یہ نوٹیفیکیشن تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو بھیج دیاگیا۔