• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے پر پابندی 23 اگست تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی نے جمعہ کی شب ایک نوٹم جاری کیا ہے جس کے ذریعے بھارتی ائیر لائنز پر پاکستانی فضائی حدود سے گزر نے پر پابندی میں ایک ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ھے اور اب 23اگست 2025 تک بھارتی سرکاری ائیر لائینز کے علاوہ بھارتی نجی سیکٹر کی فضائی ائیر لائنز کے طیاروں پر بھی اس کا اطلاق ھو گا۔ پاکستان نے بھارتی سرکار کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ھوے 23 اپریل 2025 کے اپنی فضائی حدود سے گزرنے پر پابندی لگائی ہوئی ھے تین ماہ کی طرح مزید ایک ماہ کے لئے پابندی رھے گی۔
اہم خبریں سے مزید