• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالی اسامیوں پر تعیناتی کیلئے خواہش مند ڈاکٹروں سے درخواستیں طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت و بہبود آبادی نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں چیف ایگزیکٹیو آفیسرز ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز آئی آر ایم این سی ایچ ،میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر اور ڈسٹرکٹ و ڈپٹی ہیلتھ آفیسر کی خالی اسامیوں پر تعیناتی کیلئے خواہش مند ڈاکٹروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں  جو 25 جولائی 2025 تک آن لائن درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔
ملتان سے مزید