• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے محنت کش یونین کے وفد کی ڈی ایس ریلوے ملتان سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے محنت کش یونین ملتان کے ڈویژنل صدر قاضی منور حسین اعوان، جنرل سیکرٹری عبدالحمید اور چیئرمین ظفر اقبال تھہیم نے ڈی ایس ریلوے ملتان ذوالفقار علی شیخ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ان کوملازمین کے درپیش مسائل سے اگاہ کیا، وفد کا کہنا تھاکہ ملازمین کو تنخواہیں ہر ماہ شیڈول کے مطابق دلوائی جائیں، گریجویٹی، لیو ان کیشمنٹ اور شادی گرانٹ ٹی اے جی پی ایف بہبود فنڈ کی عرصہ دراز سے ادائیگی نہیں ہو رہی، ڈی ایس ریلوے نے کئی مسائل موقع پر حل کیے اور باقی جائز مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ملتان سے مزید