مانچسٹر (جنگ نیوز) انگلینڈ نے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے روز سات وکٹ پر 544رنز بناکر بھارت کیخلاف 186رنز کی سبقت حاصل کرلی۔ کھیل کے اختتام پر کپتان جو روٹ 77اور لیام ڈاؤسن 21رنز پر کھیل رہے تھے۔ جو روٹ 150 اور اولی پوپ 71رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔