• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کا اجلاس 4 اگست کو طلب

اسلام آباد(طاہر خلیل ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 4 اگست 2025 پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 18 واں اجلاس ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید