• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پولیس نے مبینہ مقابلوں میں ایک ملزم کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سائیٹ اے پولیس نے نصیر پیٹرول پمپ حبیب چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر کیا۔
اہم خبریں سے مزید